Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

حکومت نے نیا گیس ٹیرف مرتب کرلیا، جلد کابینہ سے منظوری متوقع

اسلام آباد: حکومت نے مقامی اور درآمدی گیس کی اوسط قیمت شمار کر کے نیا گیس ٹیرف مرتب کرلیا ہے۔جس کی جلد وفاقی کابینہ سے منظوری متوقع ہے۔

دوسری جانب اسلام آباد میں موسم سرما کے آغاز پر ہی صارفین گیس کی سپلائی میں تعطل اور پریشر کے مسائل کا شکار ہیں ۔ موسم سرما کے دوران گیس سپلائی میں گھریلو صارفین کو ترجیح دینے کے باوجود شہریوں کی بڑی تعداد گیس پریشر کے مسائل سے دوچار ہے۔

صارفین کے مطابق حکومت سوئی گیس کی قیمتیں بڑھانے کے علاوہ لگتا ہے گیس پریشر سمیت دیگر مسائل کے حل کی تلاش میں سنجیدہ نہیں ہے ۔

وزارت پٹرولیم کے مطابق موسم سرما میں درآمدی ایل این جی کی گھریلو صارفین کو فراہمی سے مسئلہ حل کیا جا سکتا ہے تاہم اس کیلئے گیس ٹیرف بڑھانا ہو گا۔

Related posts

ہمیں زراعت، سڑکیں اور روزگار بحال کرنا ہے، بلاول بھٹو

Nehal qavi

چینی کی بڑھتی قیمت، وزیراعلیٰ پنجاب نے اہم اجلاس طلب کرلیا

Hassam alam

مقتول ناظم جوکھیو کے لاپتہ موبائل فون کا سراغ مل گیا

ibrahim ibrahim

Leave a Comment