Urdu
پاکستان تازہ ترین

غلام نبی میمن کراچی پولیس چیف تعینات

کراچی: سندھ حکومت نے غلام نبی میمن کو کراچی پولیس چیف تعینات کر دیا ہے جبکہ جاوید اوڈھو کو ایڈشنل آئی جی اسپشل برانچ تعینات کردیا گیا ہے۔ دوسری جانب عمران یعقوب منہاس کو ایڈشنل آئی جی سی ٹی ڈی تعینات کیا گیا ہے۔

Related posts

اعلیٰ عدلیہ کو قومی معاملات پر نوٹس لینا چاہیے، بلاول بھٹو

Hassam alam

مولانا فضل الرحمان کا کارکنوں لانگ مارچ کیلئے تیاری کا پیغام

Rauf ansari

افغانستان میں زلزلے کے جھٹکے، 12 افراد جاں بحق

Hassam alam

Leave a Comment