Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

گھروں میں بیٹھنے کی بجائے جلسے کیلئے باہر نکلیں، فواد چوہدری

اسلام آباد: وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم نے آزاد خارجہ پالیسی کی بنیاد رکھی ۔ وزیر اعظم نے ملکی معیشت کو استحکام کی جانب گامزن کردیا ۔

اسلام آباد میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ آج عوام گھروں میں بیٹھنے کی بجائے جلسے کے لئے باہر نکلیں ۔ عمران خان کا جلسہ عوام کا جلسہ ہے۔ ایک بہاد قوم کو بہادر لیڈر کی ضرورت ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نے ملکی معیشت کو استحکام کی جانب گامزن کردیا ۔ہم نے آزاد خارجہ پالیسی کی بنیاد رکھی۔آپ کسی بھی قوم یا صوبے سے تعلق رکھتے ہیں باہر نکلیں۔

Related posts

قومی ادارہ صحت کی ملک میں اومیکرون کے 75 کیسز کی تصدیق

Rauf ansari

کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم کورونا کا شکار

ibrahim ibrahim

جنوبی پنجاب صوبہ ہمارے منشور کا حصہ ہے، شاہ محمود قریشی

Zaib Ullah Khan

Leave a Comment