سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کی کمی

کراچی: سونے کی قیمت میں 400 روپے کی کمی،400روپےکی کمی کے بعد فی تولہ سونا 1لاکھ41ہزار 100روپے پر آگیاجبکہ 10گرام سونے کی قیمت343 روپے کی کمی سے 1لاکھ20ہزار970 روپے ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میں16ڈالرکی کمی سے فی اونس سونا1788ڈالرپر آگیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More