0 کراچی:سونے کی قیمت میں1500روپے کی کمی، 1500روپے کی کمی سے فی تولہ سونا1لاکھ 40ہزار 900روپے پر آگیاجبکہ 10گرام سونے کی قیمت 1285 روپے کی کمی سے1لاکھ20 ہزار 800روپے ہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا1848 ڈالرپرمستحکم رہا۔