Urdu
تازہ ترین کاروبار

فی تولہ سونا 1350 روپے سستا ہوگیا

کراچی: مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 1350 روپے جبکہ عالمی منڈی میں فی اونس سونا 41 ڈالر سستا ہوگیا ہے ۔

صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں1350روپے کی کمی ہوگئی جسکے بعدفی تولہ سونا 1لاکھ 29ہزار200روپے پر آگیا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت1157روپے کی کمی سے1لاکھ10ہزار768 روپے ہوگئی ۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی41 ڈالرکی کمی سے فی اونس سونا 1925 ڈالر پرآگیا۔

Related posts

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی کانگریس رکن شیلا جیکسن کی ملاقات

Nehal qavi

جوڈیشل کمیشن نے جسٹس عائشہ ملک کے نام کی سفارش کردی

Rauf ansari

حماد اظہر اور اسد قیصر کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا

Hassam alam

Leave a Comment