Urdu
تازہ ترین کاروبار

مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا مزید 600 روپے مہنگا ہوگیا

کراچی: مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا مزید 600 روپے مہنگا ہوگیا جبکہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں بھی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی قیمت میں 600روپے کا اضافہ ہوگیاجس کے بعدفی تولہ سونا 1لاکھ 24ہزار 800روپے پر پہنچ گیا جبکہ 10گرام سونے کی قیمت515 روپے کے اضافے سے 1 لاکھ6ہزار996 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی صرافہ بازار میں بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ۔عالمی مارکیٹ میں بھی5ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونا1818ڈالر پرپہنچ گیا ۔

Related posts

شہباز شریف اعتماد کھوچکے، علی زیدی

ibrahim ibrahim

میں نےکسی قسم کاسیاسی بیان نہیں دیا،ترجمان پاک فوج

Zaib Ullah Khan

ملک بھر میں انٹرنیٹ اسپیڈ متاثر

ibrahim ibrahim

Leave a Comment