Urdu
تازہ ترین کاروبار

مقامی صرافہ بازار میں سونا مہنگا جبکہ عالمی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

کراچی: مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 50 روپے مہنگا ہوگیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 6 ڈالر سستا ہوگیا۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں50روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعدفی تولہ سونا1لاکھ 25ہزارروپے پر پہنچ گیا جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 43روپےکے اضافے سے1 لاکھ7ہزار 167روپے ہوگئی ۔

دوسری جانب عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ۔ عالمی مارکیٹ میں6 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 1803 ڈالرپرآگیا۔

Related posts

فواد چوہدری نے شہباز شریف کو شعبدے باز قرار دے دیا

Hassaan Akif

عمر چیمہ گورنر پنجاب کے طور پر خدمات انجام دیتے رہیں گے، فواد چوہدری

Zaib Ullah Khan

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے عمانی بحریہ کے کمانڈرکی ملاقات

Rauf ansari

Leave a Comment