Urdu
تازہ ترین کاروبار

فی تولہ سونا ایک لاکھ 25 ہزار 200 روپے کا ہوگیا

کراچی: ملک میں فی تولہ سونا مزید 200 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 25 ہزار 200 روپے کا ہوگیا ۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 200روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد فی تولہ سونا 1لاکھ 25ہزار200 روپے پر پہنچ گیا جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 171 روپے کے اضافے سے1لاکھ 7 ہزار338 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی 6ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1817ڈالر پرپہنچ گیا۔

Related posts

کچھ لوگ اس ملک میں فساد پھیلانا چاہتے ہیں لیکن یہ سیاست کا نہیں بلکہ سیلاب متاثرین کی مدد کا وقت ہے، خرم دستگیر

Nehal qavi

فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو میں شمولیت تسلیم نہیں کریں گے، ترک صدر

Hassam alam

ایون فیلڈ ریفرنس: مریم نواز اورصفدر کی اپیلوں پر فریقین سےدلائل طلب

ibrahim ibrahim

Leave a Comment