0 کراچی: ڈالر کی قیمتوں میں کمی کے بعد فی تولہ سونا7ہزار800 روپے کی کمی کے بعد1 لاکھ 24ہزار 200 روپے پرآگیا۔ دس گرام سونے کے قیمت6ہزار 687روپے کہ کمی سے1لاکھ 6 ہزار 481 روپے ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میں15ڈالرکی کمی سے فی اونس سونا1789 ڈالر پر آگیا۔