مقامی مارکیٹ میں سونا مہنگا، عالمی مندی میں سستا ہوگیا

کراچی: مقامی صرافہ بازار میں سونا مہنگا جبکہ عالمی مندی میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے ۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں100روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد فی تولہ سونا1لاکھ 30ہزار250روپے پر آگیا جبکہ 10گرام سونے کی قیمت85 روپےکے اضافے سے1لاکھ 11ہزار 668 روپے ہوگئی ۔

دوسری جانب عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ۔ عالمی مارکیٹ میں10 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 1932 ڈالرپرآگیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More