Urdu
تازہ ترین کاروبار

فی تولہ سونا مزید 400 روپے مہنگا ہوکر 1 لاکھ 25ہزار 700 کا ہوگیا

کراچی: ملک میں فی تولہ سونا مزید 400 روپے مہنگا ہونے کے بعد 1 لاکھ 25 ہزار 700 کا ہوگیا ہے ۔

صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک بھر میں فی تولہ سونا 400 اضافے کے بعد 1لاکھ 25ہزار 700 روپے کا ہوگیا جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 343 روپے کے اضافے سے 1لاکھ7ہزار 767 روپے ہوگئی ۔

دوسری جانب عالمی صرافہ بازار میں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ۔ عالمی مارکیٹ میں 16 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 1805 ڈالر پر آگیا۔

Related posts

پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی، مثبت کیسز کی شرح 11 فیصد سے زائد ہوگئی

Hassam alam

عدم استحکام پیدا کرنیوالےعناصرکو ناکام بنایا جائے گا، چوہدری سرور

Rauf ansari

کشمیریوں نے گزشتہ سات دہائیوں کے دوران بے مثال قربانیاں دی ہیں، عمران اسماعیل

Hassaan Akif

Leave a Comment