Urdu
تازہ ترین کاروبار

فی تولہ سونا ایک لاکھ 30 ہزار 150 کا ہوگیا

کراچی: مقامی اور عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا ۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 1200روپے کا اضافہ ہوگیاجس کےبعد فی تولہ سونا1لاکھ 30ہزار150روپے پر پہنچ گیا جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 1072 روپے کے اضافے سے1لاکھ11 ہزار 583روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 17ڈالرکے اضافے فی اونس 1942 ڈالرپرپہنچ گیا ہے ۔

Related posts

پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کی طبعیت ناساز، اسپتال منتقل

Hassam alam

مہنگائی کی سالانہ شرح 27.82 فیصد تک پہنچ گئی

ibrahim ibrahim

پاک فوج 15 سال سے ملک میں جمہوریت اور پارلیمانی سسٹم کی محافظ ہے، فیاض الحسن چوہان

Hassaan Akif

Leave a Comment