Urdu
تازہ ترین کاروبار

فی تولہ سونا 1 لاکھ 26 ہزار 200 روپے پر پہنچ گیا

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے ۔ آج فی تولہ سونا 100 روپے مہنگا ہوگیا ۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت میں100 روپے کا اضافہ ہوگیاجس کے بعدفی تولہ 1 لاکھ26ہزار 200روپے پر پہنچ گیا۔ 10گرام سونے کی قیمت 79 روپے کے اضافے سے1لاکھ 8ہزار196 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا ۔ عالمی مارکیٹ میں بھی12 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 1817 ڈالرپرپہنچ گیا۔

Related posts

عمران خان جھوٹ بولنے سے باز نہیں آرہے ہیں، قوم کو گمراہ کر رہے ہیں، مریم اورنگزیب

Nehal qavi

معروف کامیڈین معین اختر کا 71 واں یوم پیدائش

ibrahim ibrahim

اطالوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف کی آرمی چیف سے ملاقات

Zaib Ullah Khan

Leave a Comment