Urdu
پاکستان تازہ ترین کاروبار

سونے کی قیمت میں بدستور اضافہ

کراچی: سونے کی قیمت میں700روپے کا اضافہ ہوگیا۔ فی تولہ سونا 1لاکھ31ہزار400 روپے پرپہنچ گیا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ہوا۔ جس کے بعدفی تولہ سونا 1لاکھ31ہزار400 روپے پرپہنچ گیا۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کی قیمت600 روپے کے اضافے کے بعد1لاکھ12ہزار 654 روپے ہوگئی۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں بھی 6ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا2015ڈالر پر پہنچ گیا۔

Related posts

ڈالرکی قدرمیں مسلسل اضافہ، گورنراسٹیٹ بینک کی نجی بینکس کے صدور کی سرزنش

Rauf ansari

روس نے یوکرین پر حملہ کر دیا

Hassam alam

وزیراعظم شہبازشریف نے سلیم میموریل ٹرسٹ اسپتال کا افتتاح کردیا

Rauf ansari

Leave a Comment