Urdu
تازہ ترین کاروبار

سونے کی قیمت میں300روپے کی مزید کمی

کراچی: سونے کی قیمت میں 300 روپے کمی کی گئی جس کے بعد فی تولہ سونا1لاکھ 28ہزار900روپے پرآگیا۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کی قیمت 257 روپے کمی سے 1لاکھ10 ہزار 511 روپے ہوگئی۔

جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 1925 ڈالر پر مستحکم رہا۔

Related posts

عمران خان نے معیشت کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، احسن اقبال

Hassam alam

پاکستان کو معاشی زنجیروں سے نجات حاصل کرنا ہوگی، وزیراعظم

Hassam alam

حصص بازار کا 100 انڈیکس 36 پوائنٹس کمی سے 44 ہزار 887 پر بند

Rauf ansari

Leave a Comment