0 کراچی: سونے کی قیمت میں 350 روپے کی کمی ہو گئی۔ ساڑھے تین سو روپے کمی سے فی تولہ سونا 1لاکھ 42ہزار 450 روپے کا ہو گیا۔ جبکہ 10گرام سونے کی قیمت298 روپے کی کمی سے1لاکھ22ہزار130 روپے ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میں36ڈالرکی کمی سے فی اونس سونا1822ڈالر پر آگیا۔