Urdu
تازہ ترین کاروبار

سونے کی فی تولہ قیمت میں 850 روپے کی کمی

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 850 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ عالمی صرافہ بازار میں فی اونس سونا ایک ڈالر کم ہوگیا ۔

صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 850روپے کی کمی ہوگئی جس کے بعدفی تولہ سونا1لاکھ 24ہزار 750روپے پرآگیا جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 729 روپے کی کمی سے1لاکھ 6ہزار 953 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی صرافہ بازار میں بھی سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ۔ عالمی مارکیٹ1ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا1821ڈالر پر آگیا۔

Related posts

ملک نالائق وزیراعظم اور جاہل وزیرخارجہ کے رحم و کرم پر ہے، سعید غنی

Rauf ansari

عمران خان نے اپنے خلاف درج دہشتگردی کا مقدمہ خارج کرنے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

Hassam alam

سندھ اسمبلی میں طلبہ تنظیموں پرعائد پابندی ہٹانےکا بل منظور

Rauf ansari

Leave a Comment