Urdu
تازہ ترین کاروبار

سونے کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہ

کراچی: سونے کی قیمت میں 200روپے کا اضافہ ہوگیا۔

اضافے کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 24ہزار 700روپے پر پہنچ گیا جبکہ 10گرام سونا 171روپے مہنگا ہوگیا ،جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ6ہزار910 روپےہوگئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں2 ڈالرکی کمی سےفی اونس سونا1785 ڈالر پر آگیا۔

Related posts

ملالہ کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات، افغان خواتین کے حقوق کا معاملہ اٹھایا

Hassam alam

ہم پاک برطانیہ تعلقات کے75 سال مکمل ہونے پر جشن منارہے ہیں

Hassam alam

‏وزیراعظم کا18ویں ترمیم کے خلاف بیان قابل مذمت ہے،شیری رحمان

ibrahim ibrahim

Leave a Comment