Urdu
تازہ ترین کاروبار

فی تولہ سونے کی قیمت میں50 روپے کی کمی

کراچی: فی تولہ سونا50روپے کی کمی سے 1لاکھ 26 ہزار100 روپے پرآگیا۔

دوسری جانب 10گرام سونے کی قیمت43 روپے کی کمی سے1لاکھ8 ہزار110 روپے ہوگئی۔ جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی 5ڈالرکی کمی سے فی اونس سونا1805ڈالر پر آگیا ہے۔

Related posts

واپڈا ملازمین کو ملنے والی مفت بجلی ختم کرنے کی ہدایت

ibrahim ibrahim

کراچی:محمود آباد کے نالہ میں دھماکہ،تین افراد زخمی

ibrahim ibrahim

مقامی مارکیٹ میں سونا مہنگا، عالمی مندی میں سستا ہوگیا

Rauf ansari

Leave a Comment