Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

عمران خان کا گزشتہ رات کے جلسہ پر گجرات کے عوام کی بھرپور شرکت پر اظہار تشکر

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ گجرات جلسہ میں سیاسی طور پر باشعور عوام میں زبردست جذبہ تھا۔

عمران خان نے گزشتہ روز ہونے والے گجرات جلسے کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کیا ہے جس میں انہوں نے گجرات کے عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ “گزشتہ رات گجرات میں سیاسی طور پرباشعور عوام میں بہت جنون تھا۔ خواتین کی بے مثال شرکت۔ ہم اپنے سامنے ایک انقلاب برپا ہوتے دیکھ رہے ہیں۔ آنے والا وقت دلچسپ ہو۔ شکریہ گجرات”۔

Related posts

کراچی میں بارش سے متاثرہ لوگوں کی تکلیف کا احساس ہے، وزیراعلیٰ سندھ

Hassam alam

بارہ لاکھ ٹن اضافی چینی برآمد کرنے کا مطالبہ

ibrahim ibrahim

غیر حتمی انتخابی فہرستوں کی اشاعت کیلئے ڈسپلے سینٹرقائم

Rauf ansari

Leave a Comment