Urdu
پاکستان تازہ ترین

حمزہ شہباز نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

لاہور: نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر ہاؤس لاہور میں گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے حمزہ شہباز سے عہدے کا حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں پارٹی رہنماؤں، کارکنوں اور اہم شخصیات نے شرکت کی۔

Related posts

بارودی مواد کے دھماکے میں دو جوان شہید

Nehal qavi

اسد عمر کو پارٹی کا نیا سیکریٹری جنرل بنا دیا گیا

Hassam alam

وزیراعظم عمران خان نے کراچی گرین لائن بس منصوبے کا افتتاح کردیا

ibrahim ibrahim

Leave a Comment