Urdu
کھیل

ارجنٹائن جونیئر ورلڈکپ ہاکی چیمپئن بن گیا

بھونیشوربھارت میں ارجنٹائن جونیئر ورلڈکپ ہاکی چیمپئن بن گیا۔ فائنل میں ارجنٹائن نے جرمنی کو دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دیدی۔ فرانس بھارت کو تین ایک سے ہراکر تیسرے نمبر پر رہا۔ پاکستان پہلی بار ٹاپ ٹین سے باہر ہوا اور پولینڈ کو ہراکر پانچویں پوزیشن حاصل کرسکا۔

بھونیشور بھارت میں ارجنٹائن نے جونیئرہاکی ورلڈ کپ ٹائٹل جیت لیا۔ فائنل میں ارجنٹائن نے جرمنی کے خلاف دو کے مقابلے میں چارگول سے فتح حاصل کی اوردوسری بارجونیئر ہاکی عالمی چیمپئن بن گیا۔ دو ہزار پانچ میں ارجنٹائن نے پہلی بارجونیئرہاکی ورلڈ کپ اپنے نام کیا تھا۔ فرانس نے میزبان بھارت کوتین ایک سے ہراکرتیسری پوزیشن حاصل کی۔ پاکستان پہلی بارٹاپ ٹین میں جگہ بنانے میں بھی ناکام رہا۔اور پولینڈ کے خلاف آخری پوزیشن میچ جیت کر گیارہویں نمبرپرآیا۔

Related posts

پی ایس ایل سیون، لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں آج میدان سجائیں گی

Hassam alam

گرین شرٹس کی آسٹریلیا کو شکست، سیریز پاکستان کے نام

Zaib Ullah Khan

لاہور میں پی ایس ایل 7 کے میچز کیلئے انتظامات مکمل

Rauf ansari

Leave a Comment