Urdu
انٹرٹینمنٹ

ہارر فلم”دی ہاربنجر” کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

ہارر فلم”دی ہاربنجر” کا ٹریلر کاری کردیاگیا، فلم دو ستمبر کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

ڈینیئل اور تھریسا سنائیڈر اپنی آسیب زدہ بیٹی روزالی کے ساتھ دوسرے شہر منتقل ہو گئے۔ ان کے پہنچنے کے فوراً بعد پڑوسی مرنے لگتے ہیں۔ شہر کے لوگ روزالی پر شک کرتے ہیں اور سنائیڈر خاندان سے دور رہتے ہیں کہ ان کے اوپر کوئی شیطانی بلا مسلط ہے۔

بچی کی اذیت پر پریشان والدین جب ایک کاہن سے مشورہ لیتے ہیں جو انہیں بتاتا ہے کہ روزالی کو صرف موت ہی بچا سکتی ہے۔ جب لوگ مسلسل مرنے لگتے ہیں تو ایک جاسوس پراسرار موت کی تلاش شروع کر دیتا ہے تو سنائیڈرز نے ہر قیمت پر اپنے خاندان کی حفاظت یقینی بنانے کا تہیہ کر لیا۔

Related posts

سیریز دی ویچر کی جھلکیاں جاری

ibrahim ibrahim

فینٹیسی فلم سلمبر لینڈ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

Nehal qavi

ایکشن مووی میک گروبر کا ٹریلر جاری

ibrahim ibrahim

Leave a Comment