ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا اور مشرقی بلوچستان کے چند اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا اور مشرقی بلوچستان کے چند اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے ۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم مری03، بہاولنگر اور نارووال میں 01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

سب سے زیادہ درجہ حرارت نو کنڈی 40، نور پور تھل اور سبی میں 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More