Urdu
پاکستان تازہ ترین

پہلی حج پرواز6 جون کو اسلام آباد سے روانہ ہوگی

وزارت مذہبی امور نے حج پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا، پہلی حج پرواز چھ جون کو اسلام آباد سے روانہ ہوگی,وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق ایک سو چھ حج پروازوں کے ذریعے بتیس ہزار عازمین کو سعودی عرب پہنچایا جائے گا۔

اسلام آباد سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت بیالیس پروازیں چلائی جائیں گی،فلائٹ شیڈول وزارت کی ویب سائٹ پر آویزاں کرنے کے ساتھ عازمین کو موبائل میسج جاری کر دیے گئے، سعودی عرب روانگی کیلئے عازمین حج کا پی سی آر منفی ٹیسٹ سرٹیفکیٹ لازمی ہوگا، پی سی آر ٹیسٹ کے واجبات چار ہزار دو سو پچاس روپے عازمین حج کو خود دینا ہونگے۔

Related posts

اسٹیٹ بینک آف پاکستان ترمیمی بل سینیٹ سے بھی منظور

ibrahim ibrahim

ملکی معاشی حالات تشویشناک ہیں،تاجر برادری

ibrahim ibrahim

جنید صفدر کے ولیمے کی دعوت ملی تو ضرور جائیں گے، حسان خاور

Hassaan Akif

Leave a Comment