Urdu
جرائم

لاہور میں شوہر نے تیز دھار آلے سے بیوی کا گلا کاٹ ڈالا

لاہور : مانگا منڈی شامکی بھٹیاں میں شوہر نے گھریلو نا چاقی پر تیز دھار آلے سے بیوی کا گلا کاٹ ڈالا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے ۔

پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے مانگا منڈی شامکی بھٹیاں میں شوہر نے اپنی بیوی ثوبیہ کا گلا سفاکی سے تیز دھار آنے سے کاٹ ڈالا ۔

اطلاع ملنے پر مانگا منڈی پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کیے۔پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قاتل کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا۔ ملزم کے خلاف قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

Related posts

کراچی سے غیرملکی کرنسی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 6 لاکھ یورو برآمد

Rauf ansari

لاہور میں قتل و غارت کے واقعات میں اضافہ

Hassam alam

ہری پور میں بیوی اور سالے کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

Rauf ansari

Leave a Comment