اسلام آباد: آئی ایم ایف بورڈ نےپاکستان کیلئے قرض کی چھٹی قسط جاری کرنے کی منظوری دے دی ۔وزیر خزانہ شوکت ترین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں تصدیق کردی ہے ۔
آئی ایم ایف بورڈ نےپاکستان کیلئے قرض کی چھٹی قسط جاری کرنے کی منظوری دے دی ۔ وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی قسط ملے گی جس سے پاکستان کی معیشت میں استحکام آئے گا ۔
