Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

وزیر اعظم نے پارٹی رہنماؤں کو مشاورت کیلئےبنی گالہ بلا لیا

اسلام آباد: وزیر اعظم نے پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کو مشاورت کیلئےبنی گالہ بلا لیا ۔وزیراعظم قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی حتمی منظوری دیں گے۔

وزیر اعظم نےمشاورت کیلئے سینئر قیادت کو بنی گالا بلا لیا۔ وزیر اعظم سے پرویزخٹک،علی زیدی، فواد چوہدری اور شفقت محمود ملاقات کرینگے جس میں قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے سے متعلق مشاورت کی جائے گی ۔

پی ٹی آئی کی سینئر قیادت وزیر اعظم کو گزشتہ روز اسپیکر سے ہونے والی ملاقات بارے بتائے گی جبکہ وزیراعظم قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی حتمی منظوری دیںگے۔

Related posts

ون ڈے رینکنگ :بابر اعظم نمبرون بیٹر،فخر زمان کی بھی ترقی

Hassam alam

وزیراعظم 28 سے 30 اپریل تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے

Hassam alam

بجلی مزید 9روپے 90 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کاامکان

Hassam alam

Leave a Comment