Urdu
پاکستان تازہ ترین

کون سی طاقت تھی جس نے زرداری کو سزا نہیں ہونے دی،عمران خان

لودھراں: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سندھ کے نام پر سیاست اور چوری کرکے پیسے باہر بھیجے جاتے ہیں، سندھ کا پیسہ چوری ہو کر دبئی جاتا ہے ۔

لودھراں میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ زرداری اور مراد علی شاہ کے خلاف کیسز تیار تھے کون سی طاقت تھی جس نے زرداری کو سزا نہیں ہونے دی، میں نے پوری کوشش کی کہ ان چوروں کو سزا دی جائے۔

انہوں نے کہا کہ پھر کبھی بتاؤں گا جن کے پاس طاقت تھی وہ چوری کو اتنا برا نہیں سمجھتے تھے۔ عمران خان نے کہا کہ عثمان بزدار کو بہت برا کہا گیا، اب لاہور میں بارش کا پانی کھڑا نہیں ہوتا زیر زمین ٹینک بنے ہوئے ہیں، زرداری ٹولے نے کبھی نہیں سوچا کہ بارش سے پہلے تیاری کرلیں۔

Related posts

کابل ائیرپورٹ دھماکے: سی این این نے پنٹاگون کے دعووں کو جھٹلا دیا

Hassam alam

حکومت نے اسٹیٹ بینک کی خود مختاری کا سودا کر دیا، احسن اقبال

Hassaan Akif

وزیراعظم عمران خان کی اسمبلی تحلیل کرنے کی تجویز

Rauf ansari

Leave a Comment