0 اسلام آباد: تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگئی۔ منحرف ارکان کے بغیر 174 ووٹ کاسٹ ہوئے ۔ ایاز صادق نے کہا کہ 174 ارکان اسمبلی نے عدم اعتماد کے حق میں ووٹ کاسٹ کئے ہیں ۔