Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

عمران خان کا پاکستانی عوام، بالخصوص اوورسیز پاکستانیوں سے اظہار تشکر

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کہتے ہیں کہ پاکستان کی عوام بالخصوص اوورسیز پاکستانیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے کل تین گھنٹے کی ٹیلی تھون میں پانچ بلین روپے امداد دی۔

عمران خان نے اظہار تشکر کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے ایک پیغام میں کہا کہ میں پاکستان کی عوام بالخصوص اوورسیز پاکستانیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنھوں نے گزشتہ شب تین گھنٹے کی ٹیلی تھون میں پانچ بلین روپے امداد دی۔

Related posts

حکومت نے الیکشن کمیشن کمیٹی کی ممبرشپ ق لیگ دے دی

Rauf ansari

مریم نواز کو قوم سے معافی مانگنی چاہیے، فرخ حبیب

Hassaan Akif

مراد سعید نے ریحام خان کو قانونی نوٹس بھیج دیا

Zaib Ullah Khan

Leave a Comment