Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

وزیراعظم کی اسلامو فوبیا کے خلاف عالمی دن کی قرارداد پر مبارکباد

اسلام آباد: اقوام متحدہ کے تحت اسلاموفوبیا کے خلاف ہر سال پندرہ مارچ کو عالمی دن منایا جائے گا۔اقوام متحدہ میں تاریخی قرارداد منظور ہونے پر وزیراعظم عمران خان نے امت مسلمہ کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم عمران خان نے سوشل میڈیا ایپ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں اقوام متحدہ میں اسلامو فوبیا کے خلاف عالمی دن منانے کی قرارداد منظور ہونے پر امت مسلمہ کو مبارکباد دی ۔ انہوں نے کہا کہ اسلامو فوبیا کی بڑھتی ہوئے لہر کے خلاف ہماری آواز سنی گئی ہے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ آج اقوام متحدہ نے بالاخر دنیا کو درپیش سنگین چیلنج کو تسلیم کر لیا ہے۔اگلاچیلنج اس تاریخی قراردادپرعملدرآمد کو یقینی بنانا ہے۔

Related posts

پاکستان میں کورونا وائرس سے 10 افراد جاں بحق

Hassam alam

وزیراعظم عمران خان سے صدر آزاد کشمیر سلطان محمود چوہدری کی ملاقات

Rauf ansari

شیخ محمد زاید النیہان متحدہ عرب امارات کے صدر منتخب

ibrahim ibrahim

Leave a Comment