0 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس آج تین بجے طلب کر لیاہے،اجلاس میں سیاسی صورتحال اور اتحادیوں سے معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔