Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

میں پی ڈی ایم کے کڑے پراپیگنڈے پر نگاہ رکھے ہوئے ہوں، عمران خان

چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ میں اس کڑے پراپیگنڈے پر نگاہ رکھے ہوئے ہوں جو مجرموں کا پی ڈی ایم نامی گروہ میرے خلاف کارروائی کر رہا ہے۔

پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے ٹوئٹر پر ٹوئٹ کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ “میں اس کڑے پراپیگنڈے پر نگاہ رکھے ہوئے ہوں جو مجرموں کا پی ڈی ایم نامی گروہ میرےخلاف کر رہا ہے۔ اس کی وجہ وہ خوف ہےجس میں یہ پی ٹی آئی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے باعث مبتلا ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پشاور کے آج کےجلسے میں میں ان سب کو باضابطہ جواب دوں گا جو مجھے بدنام کرنےکیلئے میرے الفاظ کو جان بوجھ کر توڑمروڑ رہے ہیں۔ بس بہت ہوگیا!”۔

Related posts

شوکت ترین کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس

Rauf ansari

آخری وقت تک مقابلہ کریں گے، اسد عمر

Rauf ansari

نام نہاد احتساب ملکی کا نظام تباہ کررہا ہے،شاہد خاقان

ibrahim ibrahim

Leave a Comment