Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

پی ٹی آئی کوئی سیاسی جماعت لگتی ہی نہیں تھی، امتیاز صفدر وڑائچ

اسلام آباد: پی ٹی آئی سے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کے بعد امتیاز صفدر وڑائچ کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے زرداری ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق وفاقی وزیرمملکت امتیاز صفدر وڑائچ کو پی پی پی میں شمولیت پر مبارک باد دی۔

گفتگو کرتے ہوئے امتیاز صفدر وڑائچ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کوئی سیاسی جماعت لگتی ہی نہیں تھی۔ جو انہوں نے نعرہ لگایا تھا ایک بھی پورا نہیں ہوا۔

سیاست میں ایسی چیزیں ہو رہی ہیں جو ملک کے خلاف ہیں۔ ابھی اور بہت سارے بھی پارٹی چھوڑ کر آئیں گے۔

Related posts

اطالوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف کی آرمی چیف سے ملاقات

Zaib Ullah Khan

آئی ایم ایف کے بغیرملکی معیشت چلانا معجزہ ہی ہوسکتا ہے،رانا ثناء اللہ

ibrahim ibrahim

لاہور میں تحریک انصاف کے جلسے کی تیاریوں کا جائزہ

Rauf ansari

Leave a Comment