Urdu
تازہ ترین کاروبار

مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا مزید 300 روپے کم ہوگیا

کراچی: مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 300 روپے کم ہوگیا جبکہ عالمی بازار میں سونا کی قیمت میں 18 ڈالر فی اونس اضافہ دیکھا گیا ۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوگئی جسکے بعدفی تولہ سونا 1لاکھ 24ہزار950 روپے پرآگیا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت258 روپے کی کمی سے1لاکھ7ہزار124روپے ہوگئی ۔

دوسری جانب عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ۔ عالمی مارکیٹ میں 18ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونا1809ڈالر پرپہنچ گیا۔

Related posts

عمران خان ملک میں خانہ جنگی چاہتے ہیں، مریم اورنگزیب

Hassam alam

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس میں 520 پوائنٹس کا اضافہ

Zaib Ullah Khan

آرمی چیف آج بلوچستان اور سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے

Hassam alam

Leave a Comment