Urdu
تازہ ترین کاروبار

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 176.50پرآگیا

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا ۔

اسٹیٹ بینک پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر3پیسے کے اضافے سے 174.47 سے174.50پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 30پیسے کی کمی سے 176.80 سے 176.50پرآگیا۔

Related posts

کوئٹہ: قومی شاہراہ پر ٹرک اور پک اپ گاڑی میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

Hassam alam

فیصل واوڈا نےتاحیات نااہلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

ibrahim ibrahim

شہباز گل، شہزاد اکبر اور اعظم خان کے نام اسٹاپ لسٹ میں ڈال دیے گئے

Hassam alam

Leave a Comment