Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

بھارت 27 فروری کا سرپرائز کو نہیں بھولے گا، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ بھارتی فضائیہ کبھی بھی پاکستان فضائیہ کےسرپرائز کو نہیں بھولے گی ۔

بھارتی طیارے گرانے کے 3 برس مکمل ہونے پر وزیراعلی ٰبلوچستان نے اپنے پیغام کہا ہے کہ 27 فروری کو پاکستان فضائیہ کے شاہینوں نے بھارت کا غرور خاک میں ملایا۔27فروری پاکستان فضائیہ کی تاریخ میں دشمن کا غرور خاک میں ملانے کا دن ہے۔

عبدالقدوس بزنجو نے کہاکہ پاک فضائیہ کے شاہینوں نے اپنی پیشہ ورانہ مہارت کا لوہا منوایا۔قوم شاہینوں کی بہادری کو خراج تحسین پیش کرتی رہے گی۔پاکستانی افواج دشمن کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے ہمہ وقت تیارہے۔

Related posts

دباؤ میں آکر انتخابات نہیں کروائیں گے، وزیراعظم شہباز شریف

Rauf ansari

ویمن ورلڈ کپ: پاکستان ویمن ٹیم کی 13 سال بعد پہلی کامیابی

Zaib Ullah Khan

امریکہ کی ترکیہ کو روس سے تعلقات رکھنے پر پابندی کی دھمکی

Hassam alam

Leave a Comment