Urdu
تازہ ترین دنیا

بھارتی عدالت کا نریندر مودی کو ریاستی انتخابات ملتوی کرنے کا حکم

نئی دہلی: بھارتی عدالت نے کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے پھیلاؤ کے تناظر میں وزیراعظم نریندر مودی سے کہا ہے کہ وہ ریاستی انتخابات کو فی الحال ملتوی کر دیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق عدالت نے کہاکہ سیاسی ریلیوں اور انتخابی مہم کی وجہ سے اومیکرون سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ بھارت کی سب سے گنجان آباد ریاست اترپردیش میں نئے برس کے آغاز پر انتخابات ہونا ہیں۔بائیس کروڑ نفوس کی اس ریاست کے انتخابات کے لیے کسی حتمی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا۔ بھارت میں اترپردیش کے علاوہ چند دیگر ریاستوں میں بھی انتخابات منعقد ہو رہے ہیں۔

Related posts

سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ

Zaib Ullah Khan

دوسرا ٹی 20، پاکستان کا ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

Hassaan Akif

اکتوبر میں مہنگائی کی شرح 9.19 فیصد رہی، وفاقی ادارہ شماریات

Hassaan Akif

Leave a Comment