Urdu
تازہ ترین کاروبار

مہنگائی کی سالانہ شرح 33.12فیصد کی سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد: رواں ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.01فیصد اضافہ۔وفاقی ادارہ شماریات نے رواں ہفتے مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیئے،رواں ہفتے کے دوران مہنگائی کی سالانہ شرح 33.12فیصد کی سطح پر پہنچ گئی۔

وفاقی ادارہ شماریات نے رواں ہفتے مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیئے۔رواں ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.01فیصد اضافہ ہوا ۔ رواں ہفتے کے دوران مہنگائی کی سالانہ شرح 33.12فیصد کی سطح پر پہنچ گئی ۔

رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے 29اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ، 5میں کمی اور 17 میں استحکام رہا ۔۔۔رواں ہفتے آلو 4.72فیصد ، چکن 4.45، چاول 1.17فیصد مہنگے ہوئے ،،،گزشتہ ہفتے ٹماٹر 24.55فیصد ، کیلے 2.82 اوردال چنا 0.67 فیصد سستے ہوئے ، ایک سال میں ڈیزل 141.46 فیصد ، پیٹرول 119اور پیاز 89فیصد اضافہ ہوا۔

ایک سال میں دال مسور 88.60فیصد ،گھی 79اور خوردنی تیل 73فیصد مہنگا ہوا ،ایک سال میں چکن 52.61 فیصد، دال چنا 51اور لہسن 40.54فیصد مہنا ہوا سرخ مرچ 43.42فیصد ، چینی 15، گڑ 2.41اور دال مونگ 2فیصد سستی ہوئی۔

Related posts

وزیراعظم نے نیشنل ایکشن پلان کاجائزہ لینے کی ہدایت کی ہے، وزیراطلاعات

Rauf ansari

روسی فوجیوں کے خلاف جنگی جرائم کے تحت مقدمات کی سماعت

Rauf ansari

مسئلہ کشمیر فیصلہ کن موڑ میں داخل ہوچکا ہے، سلطان محمود چوہدری

Rauf ansari

Leave a Comment