انٹر بینک میں ڈالر مزید 1 روپے 26 پیسے مہنگا

کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی اونچی اڑان جاری۔ انٹربینک میں ڈالر مزید 1 روپے 26پیسے مہنگا ہوگیا۔

کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے پر نہ کٹ سکے۔ انٹربینک میں ڈالر مزید 1 روپے 26پیسے مہنگا ہونے کے بعد 221 روپے 92 پیسے پر بند ہوا۔ جمعہ کے روز انٹر بینک میں ڈالر 220 روپے 66 پیسے پر بند ہوا تھا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More