Urdu

کراچی:اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا۔اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ڈھائی فیصد اضافہ کردیا۔شرح سود ڈھائی فیصد اضافے کے بعد 12.25 فیصد ہو گئی۔

اسٹیٹ بینک میں مانیٹری پالیسی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں نئی مانیٹری پالیسی کااعلان کیا گیا ۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں ڈھائی فیصد اضافہ کردیا گیا جس کے بنیادی شرح سود 12 اعشاریہ 25 پر پہنچ گئی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق ایم پی سی کے پچھلے اجلاس کے بعد سے مہنگائی کا منظرنامہ مزید بگڑ گیا ہے جبکہ بیرونی استحکام کو درپیش خطرات بڑھ گئے ہیں۔

Related posts

ہم نے عمران خان کوبھاگنے نہیں دینا، حمزہ شہباز

Hassam alam

تحریک انصاف نے53 بینک اکاؤنٹس چھپائے، اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ

Hassaan Akif

نواز شریف کیلئے سفارتی پاسپورٹ کے اجرا کےخلاف درخواست دائر

ibrahim ibrahim

Leave a Comment