Urdu
تازہ ترین دنیا

ایران کا جوہری پروگرام پر مذاکرات شروع کرنے کا اعلان

تہران: ایران نے اپنے جوہری پروگرام کے حوالے سے بین الاقوامی معاہدے پر مذاکرات پر پیش رفت کا اعلان کیا ہے۔تہران کے اعلیٰ ترین مذاکرات کار علی باقری کے مطابق ایران ایجنڈا کے نکات پر اتفاق کرنے والا ہے۔

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ایرانی مذاکراتکار نے اسے ایک نے جنیوا میں بات چیت کومثبت پیشرفت قرار دیتے ہوئے کہا کہ ابتدائی طور پر تو بات چیت کے لیے موضوعات پر اتفاق ہی نہیں ہو سکا تھا۔ ویک اینڈ پر برطانیہ میں جی سیون ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے اختتام پر کہا گیا کہ ویانا میں ہونے والے مذاکرات ایران کے لیے آخری موقع ہے کہ وہ جوہری معاہدے کی بحالی کے معاملے کو سنجیدگی سے لے۔

Related posts

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید چار افراد چل بسے

Nehal qavi

وزیراعظم نےخضدارکچلاک قومی شاہراہ کاسنگ بنیادرکھ دیا

Zaib Ullah Khan

اسلام آباد میں پولیس مقابلہ، دو ڈاکو ہلاک

Hassaan Akif

Leave a Comment