Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین عدالتیں و مقدمے

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شہر میں تمام شيشہ کیفے بند کرنے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہر میں تمام شيشہ کیفے بند کرنے کا حکم دے دیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو تمام شيشہ کيفے فوری بند کر کے رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ ساتھ ہی ہائیکورٹ نے انتظاميہ کو فوری ايکشن لینے کی ہدایت بھی کردی۔

عدالتی احکامات پر انتظاميہ کے ساتھ ساتھ پوليس اور اے اين ايف بھی متحرک ہوگئے ہیں، اور شيشہ کيفیز کے خلاف کاروائياں شروع کر ديں ہیں۔

Related posts

سپر ٹیکس سے صنعتیں بند ہو جائیں گی،شوکت ترین

ibrahim ibrahim

جمع شدہ رقم میں سے ایک ارب سندھ میں تقسیم ہوں گے، عمران خان

Nehal qavi

میری جان کو خطرہ ہے، 7 لوگ قتل کرنا چاہتے ہیں، شیخ رشید

Zaib Ullah Khan

Leave a Comment