Urdu
پاکستان تازہ ترین

پاک بحریہ نے ایک اور بھارتی آبدوز کا سراغ لگا لیا

اسلام آباد: پاک بحریہ نے ایک اور بھارتی آبدورز کا سراغ لگا لیا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی آبدوز کو ٹریک کرنے کا پانچ سال میں یہ چوتھا واقعہ ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے ایک اور بھارتی آبدوز کو ٹریک کیا اور روکا ،بھارتی آبدوز کو ٹریک کرنے کا 5 سال میں یہ چوتھا واقعہ ہے ، بھارتی آبدوز کا سراغ لگانا پاک بحریہ کی اہلیت اور پاکستان میری ٹائم سرحدوں کے دفاع کے عزم کا عکاس ہے ، بھارتی بحریہ نے اپنی آبدوز کو مذموم مقاصد کےلیے پاکستانی حدود میں بھیجا ۔

Related posts

آسٹریلیا نے ایشیز 0-4 سے اپنے نام کرلی

Hassaan Akif

وزیراعظم شہباز شریف نے میٹرو بس منصوبے کا افتتاح کردیا

ibrahim ibrahim

اورنگی ٹاؤن میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

Hassaan Akif

Leave a Comment