کراچی :صوبائی وزیرسندھ سعید غنی نےکراچی میں جرائم پرتشویش کااظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ اتنےبڑے شہرکوسیکیورٹی فراہم کرناآسان نہیں ہے۔
کراچی میں ڈکیتوں کے ہاتھوں جان کی بازی ہارنے والے صحافی اطہرمتین کے اہل خانہ سے تعزیت کےبعدمیڈیاسےگفتگو میں سعیدغنی نےکہا کہ اتنےبڑے شہرکوسیکیورٹی فراہم کرنا آسان نہیں ہے ۔
پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کراچی میں جرائم پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ کہا کہ پولیس میں کالی بھیڑیں موجود ہیں ۔