Urdu
تازہ ترین دنیا

یوکرین کشیدگی جوہری جنگ میں تبدیل نہیں ہوگی،جو بائیڈن

واشنگٹن :امریکی صدر جو بائیڈن نے اس خدشے کو مسترد کر دیا ہے کہ یوکرین کے بحران پر واشنگٹن اور ماسکو کے درمیان کشیدگی جوہری جنگ میں تبدیل ہوجائے گی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جو بائیڈن نے کہا کہ امریکیوں کو اس تنازع کے خطرات کے بارے میں فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔صحافی کی جانب سے سوال پوچھا گیا تھا کہ کیا امریکیوں کو جوہری جنگ کے بارے میں فکر مند ہونا چاہیے۔واضح رہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے اپنے ملک کی ڈیٹرنس فورسز اور جوہری ہتھیاروں کو ہائی الرٹ پر رکھ دیا ہے۔

Related posts

شکست خوردہ عمران نیازی دھمکیاں دے رہا ہے، شہباز شریف

Rauf ansari

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان

Nehal qavi

بلوچستان کے علاقے آواران میں ٹریفک حادثہ، خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق

Zaib Ullah Khan

Leave a Comment