اسلام آباد: جسٹس عمر عطاء بندیا ل اگلے چیف جسٹس آف پاکستان ہونگے ، صدرمملکت کی منظوری کے بعد وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
جسٹس عمر عطاء بندیال دو فروری سے چیف جسٹس کا عہدہ سنبھالیں گے۔ جسٹس عمر عطاء بندیال اس وقت سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج ہیں۔
