Urdu

کراچی: پی آئی بی کالونی میں تین منزلہ رہائشی عمارت گرگئی۔ جس کے نتیجے میں دو خواتین جاں بحق جبکہ ایک بچہ زخمی ہوگیا۔

کراچی میں سینٹرل جیل سے ملحقہ آبادی پی آئی بی کالونی میں تین منزلہ عمارت قریبی عمارت پر جاگرا۔ علاقہ مکینوں کا کہنا ہےکہ متاثرہ عمارت صبح سے ہل رہی تھی۔ جس کی وجہ سے اسے خالی کرنےکے دوران یہ واقعہ پیش آیا۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اداروں کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچی اور امدادی کاموں میں حصہ لیا۔ تاہم تنگ گلیوں کے باعث ریسکیو اداروں کو آپریشن میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔

گرنے والی عمارت سے دوسری عمارت کوبھی نقصان پہنچا۔

Related posts

ن لیگ ہارس ٹریڈنگ کر رہی ہے،فواد چوہدری

ibrahim ibrahim

ناظم جوکھیو کے قتل پر وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا

Hassaan Akif

عدم اعتماد سے عمران خان پر اعتماد میں اضافہ ہوا، فرخ حبیب

Rauf ansari

Leave a Comment